دنیا
Time 08 مارچ ، 2021

شامی صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار

بشار الاسد اور ان کی اہلیہ اسماء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور دونوں میں وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں— فوٹو: فائل

شامی صدر بشار الاسد اور ان کی اہلیہ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بشار الاسد اور ان کی اہلیہ اسماء کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں اور دونوں میں وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق دونوں نے آئسولیشن اختیار کرلی ہے اور گھر سے ہی اپنے فرائض انجام دیں گے۔

مزید خبریں :