پاکستان
Time 10 اپریل ، 2021

کراچی میں تھانوں کی سطح پر قائم انٹیلی جنس سیٹ اپ ختم

کراچی میں تھانوں کی سطح پر بنائے گئے انٹیلی جنس سیٹ اپ کو ختم کردیاگیا۔

کراچی پولیس چیف نے تھانوں کی سطح پر کام کرنے والے انٹیلی جنس افسران اور اہلکاروں کو متعلقہ ہیڈکوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

کراچی پولیس چیف کے مطابق انٹیلی جنس اہلکاروں کے خلاف بہت زیادہ شکایات تھیں جس کی وجہ سے تھانوں کی سطح پر انٹیلی جنس سیٹ اپ کو ختم کیا گیا جس کے بعد اب انٹیلی جنس اسپیشل برانچ کرے گی۔

مزید خبریں :