دنیا
Time 11 اپریل ، 2021

سعودی شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے

فوٹو: فائل

سعودی عرب کےشاہی خاندان کے فرد شہزادہ بندربن فیصل آل سعود انتقال کرگئے۔

سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق  ایوان شاہی کی جانب سے شہزادہ بندربن فیصل آل سعود کے انتقال کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق  شہزادہ بندربن فیصل کی نماز جنازہ کل اداکی جائے گی۔

مزید خبریں :