Can't connect right now! retry

پاکستان
19 اپریل ، 2021

پنجاب میں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل شروع لیکن حاضری نا ہونے کے برابر

لاہور سمیت پنجاب بھر میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعت میں مکمل ایس او پیز کے ساتھ تدریسی عمل شروع ہو گیا ہے لیکن بچوں کی حاضری نا ہونے کے برابر رہی۔

پنجاب بھر میں نویں سے بارہویں جماعت تک تدریسی عمل ایک بار پھر سے شروع ہو گیا ہے، حکومت کی جانب سے دیے جانے والے احکامات کے مطابق ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمدکروایاجائے گا۔

اسکولوں اور کالجز میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافے اور رمضان المبارک کے باعث بچوں کی حاضری نا ہونے کے برابر دکھائی دی اور  بچوں اور بچیوں کی تعداد نا ہونے کے برابر آئی لیکن اسکول انتظامیہ کی جانب سے پہلے روز  مکمل ایس او پیز پر عمل در آمد ہوتا نظر آیا۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM