پاکستان
Time 20 اپریل ، 2021

فیصل آباد میں گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی

فوٹو: سوشل میڈیا

فیصل آبادمیں گارمنٹس فیکٹری کی تین منزلہ عمارت میں لگی آگ پر ساڑھے4 گھنٹوں بعد قابو  پالیا گیا۔

فیصل آباد کے علاقے غلام محمدآبادمیں کپڑےکےدستانے بنانےوالی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،پہلی منزل پرلگنے والی آگ نےدوبالائی منزلوں کوبھی لپیٹ میں لےلیا۔

فیکٹری میں کام کرنےوالے ورکرزکوبحفاظت نکال لیاگیا،  ساڑھے4گھنٹے بعد 10فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کی مدد سےآگ پر قابو پایاگیا۔

مزید خبریں :