ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار 100 روپے برقرار ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 4 ہزار 100 روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونےکی قدر 89 ہزار 249 روپے برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 784 ڈالر فی اونس ہے۔ 


مزید خبریں :