کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں 4سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں 4 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق چار سالہ بچی ایک گھر میں ٹیوشن پڑھنے جاتی ہے جبکہ اہل محلہ کا الزام ہے کہ خاتون کے بھائی نے بچی سے مبینہ زیادتی کی۔

پولیس نے بتایا کہ مبینہ ملزم کو پولیس نے موقع پر پہنچ کر حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ متاثرہ بچی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ہے۔

مزید خبریں :