Can't connect right now! retry

دنیا
04 مئی ، 2021

دبئی میں دنیا کا بلند ترین سوئمنگ پول کھول دیا گیا

 
فوٹو: فائل

دبئی  میں دنیا کے بلند ترین  انفینٹی سوئمنگ پول  کو سیاحوں کے لیےکھول دیا گیا۔

دبئی کے معروف علاقے دبئی مرینہ میں واقعہ ایڈریس بیچ ریزورٹ کی بلند عمارت پر واقعہ اس سوئمنگ  پول سے آسمان پر تیراکی کا گمان ہوتا ہے، یہاں سے سمندر اور آسمان کا نظارہ کرنے کے ساتھ تیراکی کا لطف بھی لیا جاسکتا ہے۔

یہ سوئمنگ پول 964 فٹ بلند  اور اولمپک کےسائز کے پول سے دوگنا لمباہے جو کہ گنیز بک میں درج نیا ورلڈ ریکارڈ بھی ہے، سوئمنگ پول سے دبئی کی اسکائی لائن کا منظر دیکھا جاسکتا ہے۔

فی الحال یہ پول صرف 21 سال اور اس سےزیادہ عمرکےہوٹل کےمہمانوں کے لیےکھولاگیا ہے۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM