کراچی میں 100 سے زائد مارکیٹیں بند کردی گئيں، پولیس من مانی کررہی ہے، ایم کیو ایم

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ کراچی میں 100 سے زائد مارکیٹیں بند کردی گئيں، پولیس من مانی کررہی ہے، ڈی سی فرعون بنے ہوئےہیں۔

سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہاکہ این سی او سی، وفاق اور سندھ حکومتیں ناکام ہوچکيں ، کراچی میں کورونا میں کاروبار متاثر ہوا ہے، عید کے آخری دنوں میں مارکیٹ کے اوقات درست نہيں رکھے گئے۔

سینیٹر فیصل سبزواری نے کہاکہ پولیس تاجروں سے بھتہ طلب کررہی ہے ، شہر میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے۔

مزید خبریں :