خطے میں تجارت بڑھانے کیلئے امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پروجیکٹ کا افتتاح کردیا

خطے میں تجارت بڑھانے کیلئے امریکا اور پاکستان نے پائلٹ پروجیکٹ کا افتتاح کردیا۔

پاکستان اور ازبکستان اقوام متحدہ کے کثیر الجہتی راہداری نظام کو استعمال کریں گے ، پاکستان اور ازبکستان پہلی شپمنٹ کے لیے ٹی سی ایس کا استعمال کریں گے۔

افغانستان کے راستے تاشقند کے لیے آزمائشی کھیپ 28 اپریل کو کراچی روانہ ہوئی، کابل ترمیز تجارتی راہداری سے ہوتی ہوئی 3 مئی کو تاشقند پہنچی، تاشقند پہنچنے والی پہلی کامیاب پائلٹ شپمنٹ سے تاجروں اورٹرانسپورٹ آپریٹرز میں اعتماد پیدا ہوگا ۔

مزید خبریں :