جاوید لطیف، بانی ایم کیوایم اور بی ایل اے کے بیانیے میں کوئی فرق نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف، بانی ایم کیوایم اور  بی ایل اے کے بیانیے میں کوئی فرق نہیں۔

ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ  جاوید لطیف کے پاکستان نہ کھپےکے بیان کی مذمت  شاہد خاقان عباسی نے بھی کی،   جاوید لطیف اپنے بیان پر غیر مشروط معافی مانگیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ آئین کا   آرٹیکل 5  شہریوں پر ریاست سے وفاداری کی لازمی شرط عائد کرتا ہے۔

مزید خبریں :