احتساب عدالت لاہور نے پرویز الٰہی کیخلاف نیب انکوائری بندکرنےکا حکم دیدیا

فوٹو: فائل

احتساب عدالت لاہور نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کےخلاف نیب میں جاری انکوائری بندکرنےکا حکم دے دیا۔

لاہور کی احتساب عدالت کےایڈمن جج شیخ سجاد احمدنےنیب کی درخواست منظور کرلی۔

نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر حافظ اسد اللہ اعوان نے دلائل دیے،نیب لاہور نے پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کےالزام کی انکوائری بندکرنےکی استدعا کی تھی۔

مزید خبریں :