مسلسل اضافے کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں کمی

مسلسل اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت آج 150 روپے کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 150 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 130 روپے کمی سے 96 ہزار 150 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر ایک ڈالر کم ہوکر 1895 ڈالر فی اونس ہے ۔



مزید خبریں :