پاکستان میں ڈالر مہنگا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوکر 155.80 روپے کا ہے— فوٹو:فائل

ملکی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 47 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر کی قدر 155.78 روپے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 30 پیسے مہنگا ہوکر 155.80 روپے کا ہے۔

— فوٹو: اسٹیٹ بینک


مزید خبریں :