Can't connect right now! retry

کاروبار
13 جون ، 2021

سی این جی اسٹیشنز کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس کی فراہمی بند

سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں 3 روز سی این جی کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

اعلامیے کے مطابق صنعتوں اور کیپٹو پاور کو آج گیس بند رہے گی۔

خیا ل رہےکہ  اس سے قبل سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے ،جمعے کے روز سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔

اعلامیے کے تحت  سی این جی اسٹیشنزجمعہ کی صبح 12بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رکھنے کا اعلان سامنے آیا تھا۔


مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM