پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلادن رہا

پاکستانی شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 93 پوائنٹس کمی سے 48 ہزار 632 پر بند ہوا ہے— فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج سرمایہ کاری کا ملا جلادن رہا۔

پاکستانی شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 93 پوائنٹس کمی سے 48 ہزار 632 پر بند ہوا ہے۔ 

بازارمیں آج ایک ارب 22 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 28 ارب روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج 12 ارب روپے کم ہوکر 8 ہزار 444 ارب روپے ہے۔  

مزید خبریں :