تربیلاسرنگ نمبر 4 پراجیکٹ میں 100 ارب روپےکا نقصان ہوا، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نےکہا ہےکہ تربیلاسرنگ نمبر 4 پراجیکٹ میں 100 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ سال سے اس حوالے سے قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کے فیصلوں پر عمل نہیں کیا جارہا،  تفصیلی پرفارمنس آڈٹ 60 دن میں مکمل کیے جانے کا حکم دیا گیا تھا۔

نائب چیئرپرسن ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان ناصرہ اقبال نے مطالبہ کیا ہےکہ نقصان پہنچانے والے افرادکا احتساب کیا جاۓ۔

مزید خبریں :