کاروبار
Time 14 جولائی ، 2021

حکومت کو یورو بانڈ فروخت کے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے

فائل فوٹو

کراچی: حکومت کو یورو بانڈ فروخت کے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔

 اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ارب ڈالر ملنے سے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 18.20 ارب ڈالر ہوگئے۔

مرکزی بینک کاکہنا ہےکہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر جنوری 2017 کے بعد بلند ترین سطح پر ہیں۔

مزید خبریں :