پاکستان
Time 14 جولائی ، 2021

اسلام آباد کے ہاسٹل میں پشاور سے آئی لڑکی سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد کے مقامی ہاسٹل میں لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

متاثرہ لڑکی نے پولیس کو تحریری بیان میں بتایا کہ سہیل نامی شخص نے نوکری کا جھانسا دے کر پشاور سے بلایا اور رات 11:30 بجے ہاسٹل چھوڑگیا۔

لڑکی کا کہنا ہے کہ ملزم نے ہاسٹل میں واپس آکر زیادتی کا نشانہ بنایا اور رات 2 بجے راول ڈیم چوک پرچھوڑکرچلا گیا۔

پولیس نے متاثرہ لڑکی میڈیکل کرالیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم سہیل کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :