کاروبار
Time 06 ستمبر ، 2021

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 168 روپے 10 پیسے کا ہوگیا ہے،فوٹو: فائل
 اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 168 روپے 10 پیسے کا ہوگیا ہے،فوٹو: فائل

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ جاری ہے۔

 انٹربینک میں کاروباری ہفتےکے پہلے روز کاروبارکے اختتام پر ڈالرکی قیمت میں 32  پیسے اضافہ ہوا اور ایک امریکی ڈالر  167روپے 23 پیسے کا ہوگیا ہے۔

 اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 168 روپے 10 پیسے کا ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :