کاروبار
Time 06 ستمبر ، 2021

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر96ہزار 365 روپے ہے— فوٹو:فائل
10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر96ہزار 365 روپے ہے— فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 400 روپے ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے بڑھ کر96ہزار 365 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہو کر 1825 ڈالر فی اونس ہے۔


مزید خبریں :