کاروبار
Time 16 ستمبر ، 2021

ملک میں سونا سستا ہوگیا

10گرام سونےکی قیمت 772 روپے کم ہوکر 96 ہزار 622 روپے ہے،فوٹو: فائل
10گرام سونےکی قیمت 772 روپے کم ہوکر 96 ہزار 622 روپے ہے،فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900 روپےکی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 900 روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکی قیمت 772 روپے کم ہوکر 96 ہزار 622 روپے ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 24 ڈالرکم ہوکر ایک ہزار779 ڈالر فی اونس ہے۔  


مزید خبریں :