پاکستان
Time 18 ستمبر ، 2021

کراچی میں سمندری ہواؤں کی رفتار کل سے بڑھنے کا امکان

کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہوگئیں مگر رفتار کم ہے۔ کل سے سمندری ہواؤں کی رفتار بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

جمعے کو کراچی میں زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

مزید خبریں :