کاروبار
Time 22 ستمبر ، 2021

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

10 گرام سونے کی قیمت 214 روپےاضافے سے 97094 ہوگئی— فوٹو:فائل
10 گرام سونے کی قیمت 214 روپےاضافے سے 97094 ہوگئی— فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 250 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 214 روپےاضافے سے 97094 ہوگئی جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر مہنگا ہوکر 1773 ڈالر فی اونس ہے۔


مزید خبریں :