پاکستان
Time 23 ستمبر ، 2021

طالبان نے طورخم سرحد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند کر دی

طالبان حکام نے خیبر کے قریب طورخم سرحد کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا۔

طالبان  حکام کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستان آمد کی اجازت دی جائے تو سرحد کو کھول دیا جائےگا۔

خیال رہے کہ پاکستان نے کورونا ایس او پیز کے تحت سرحد کو 16 جون سے افغان شہریوں کے لیے بند کر رکھا ہے۔

مزید خبریں :