Can't connect right now! retry

انٹرٹینمنٹ
24 ستمبر ، 2021

نشے میں دھت امریکی اداکار نکولس کیج کا ہوٹل میں جھگڑا ہوگیا

معروف امریکی اداکار نکولس کیج لاس ویگاس کے ہوٹل میں نشے کی حالت میں لڑتے بھڑتے پائے گئے۔

 نشے میں دھت پاجامہ پہنے نکولس کیج نے ریسٹورینٹ کےعملے سے جھگڑا کیا جس کے بعد عملے نے بے گھر شخص سمجھ کر ہوٹل سے نکال دیا۔

 نکولس کیج اکیڈمی ایوارڈ، اسکرین ایکٹرگلڈ ایوارڈ اور  گولڈن گلوب ایوارڈ سمیت متعدد ایوارڈز جیت چکے ہیں۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM