کھیل
Time 24 ستمبر ، 2021

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے کی خدمات حاصل کرلیں

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ —فوٹو:فائل
سری لنکن کرکٹ ٹیم نے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ —فوٹو:فائل

سری لنکن کرکٹ ٹیم نے  سابق کپتان مہیلا جے وردھنے کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان  مہیلا جے وردھنے  کو سری لنکن ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ مقررکردیا۔

سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق جے وردھنے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں ٹیم کے ساتھ خدمات انجام دیں گے۔

اس کے علاوہ مہیلا جے وردھنے قومی ٹیم کے بعد سری لنکا کی انڈر 19 ٹیم کی بھی رہنمائی کریں گے۔

مزید خبریں :