کاروبار
Time 05 اکتوبر ، 2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے  کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 800 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ پندرہ ہزار روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 686 روپے بڑھ کر 98 ہزار 594 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 11 ڈالر اضافے سے 1757 ڈالر فی اونس ہے۔ 



مزید خبریں :