تصاویر: بلوچستان میں زلزلہ

زلزلے کے نتیجے میں متعدد گھر تباہ ہوگئے جب کہ 300 سے زائد افراد زخمی ہوئے، پاک فوج اور ریسکیو کے اہلکار امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

بلوچستان کے مختلف علاقوں کوئٹہ، سبی، ہرنائی، پشین، قلعہ سیف اللہ ، چمن، زیارت اور ژوب سمیت کئی علاقوں میں رات 3 بج کر 2 منٹ پر زلزلے کےشدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں اب تک 20 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہرنائی سے 15 کلو میٹر دور کا علاقہ تھا۔

فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز

فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز

فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: رائٹرز
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی
فوٹو: اے ایف پی