دنیا
Time 17 اکتوبر ، 2021

افغانستان کے سابق وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے

احمد زئی کے انتقال کی تصدیق ان کے قریبی رشتہ دار نے کی: افغان میڈیا— فوٹو فائل
احمد زئی کے انتقال کی تصدیق ان کے قریبی رشتہ دار نے کی: افغان میڈیا— فوٹو فائل

افغانستان کے سابق وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔

افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے سابق وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق قریبی رشتہ دار نے کی۔

احمد شاہ احمد زئی 1995 سے 1996 تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے اور وہ افغانستان کی حزبِ اتحاد اسلامی کے سینئر رکن تھے۔

مزید خبریں :