کاروبار
Time 18 نومبر ، 2021

پاکستانی روپے کی بے قدری، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا ہوا۔— فوٹو: فائل
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا ہوا۔— فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 91 پیسے مہنگا ہوا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی تاہم کاروبار بندش سے پہلے ڈالر کا بھاؤ 91 پیسے اضافے سے 174 روپے 67 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 176 روپے کا ہے  ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان


مزید خبریں :