دنیا
Time 26 نومبر ، 2021

جنوبی افریقا میں کورونا کی نئی قسم تیزی سے پھیلنے کا انکشاف

جنوبی افریقا میں کورونا کی نئی قسم تیزی سےپھیلنےکا انکشاف ہوا ہے ۔ —فوٹو: فائل
جنوبی افریقا میں کورونا کی نئی قسم تیزی سےپھیلنےکا انکشاف ہوا ہے ۔ —فوٹو: فائل 

جنوبی افریقا میں کورونا کی نئی قسم تیزی سےپھیلنےکا انکشاف ہوا ہے ۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں اور طبی ماہرین نےخبردار کیا ہے کہ کورونا کا نیا ویریئنٹ زیادہ تیزی سےپھیلتا ہے اورویکسین کے مقابلے میں زیادہ طاقتورہے۔

رپورٹس کے مطابق صورتحال پر غور کے لیے عالمی ادارہ صحت نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے ۔

دوسری جانب  برطانوی ماہرین نےکورونا کی نئی قسم کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دوبارہ سفری پابندیوں پرغور شروع کردیا ہے۔

مزید خبریں :