کاروبار
Time 26 نومبر ، 2021

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی پرواز نئی بلندیوں کو چھونے لگی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 175 روپے 46 پیسے رہی۔ گزشتہ روز ڈالر 174.98 روپے کا تھا— فوٹو: فائل
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 175 روپے 46 پیسے رہی۔ گزشتہ روز ڈالر 174.98 روپے کا تھا— فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی پرواز  نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 175 روپے 46 پیسے رہی۔ گزشتہ روز ڈالر 174.98 روپے کا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک روپیہ اضافے کے بعد 179 روپے ہوگئی ہے۔ 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان


مزید خبریں :