کھیل
07 دسمبر ، 2021

انگلش بولر جیمز اینڈرسن آسٹریلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے

جیمز اینڈرسن کی انجری کا مسئلہ نہیں ، وہ فٹ ہیں: فائل فوٹو
جیمز اینڈرسن کی انجری کا مسئلہ نہیں ، وہ فٹ ہیں: فائل فوٹو 

‏ انگلینڈ کے فاسٹ بولر جیمز  اینڈرسن پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔

آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل ہوگا جس میں انگلش بولر ‏ جیمز اینڈرسن پنڈلی کی انجری کی وجہ سے شرکت نہیں کرسکیں گے۔

انگلش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ جیمز اینڈرسن کی انجری کا مسئلہ نہیں ، وہ فٹ ہیں ، ان کا پہلا ٹیسٹ نہ کھیلنا ورک لوڈ مینجمنٹ کا حصہ ہے۔


مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM