کاروبار
Time 06 جنوری ، 2022

پاکستان میں آج فی تولہ سونےکی قیمت کیا رہی؟

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت ایک سو روپےکم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک سو روپےکمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ26 ہزار 150روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونےکا دام 86 روپےکم ہوکر ایک لاکھ8 ہزار ایک سو 53 روپے ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قدر 19ڈالرکم ہوکر  ایک ہزار 801 ڈالر فی اونس ہے۔ 



مزید خبریں :