دنیا
Time 20 جنوری ، 2022

شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کا اشارہ دے دیا

شمالی کوریا نے اپنے جوہری اور طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربات دوبارہ شروع کرنے کااشارہ دےدیا۔

 سرکاری میڈیاکےمطابق حکمران جماعت کی مرکزی کمیٹی نےمتعلقہ شعبے کوتمام معطل سرگرمیوں کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت جاری کی ہیں۔

سرکاری میڈیا کاکہناہے کہ امریکا کی دشمن پالیسی اور فوجی دھمکیاں خطرے کی لکیر تک پہنچ چکیں انہیں مزید نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

مزید خبریں :