پاکستان
Time 22 جنوری ، 2022

وزیراعلیٰ بلوچستان کا ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ریکوڈک پر تاریخی معاہدہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گوادر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ریکوڈک پرتاریخی معاہدہ کرنے جارہے ہیں جس سے  صوبےکو 2 کے بجائے  5فیصد رائلٹی ملے گی اور  ساڑھے 6 فیصد سی ایس آر ملےگا۔

انہوں نے کہا کہ  علاقےکی بہتری پر  40ارب روپے خرچ کیے جائیں گے۔

مزید خبریں :