ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکز

فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش،کولمبیا میں عجیب و غریب الٹا گھر لوگوں کی توجہ کامرکز بن گیا۔

اس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے۔

اس گھر میں ہر وہ شے الٹی نظر آتی ہے جو عام طور پر ہمارے گھروں میں سیدھی ہوتی ہیں۔

مزید خبریں :