دلچسپ و عجیب
10 نومبر ، 2012

گاڑیوں کے بو نٹ ،دروازے اور اسٹیئرنگ بنے آ لا ت ِ مو سیقی

نیویارک…این جی ٹی…کھٹار ا گا ڑی میں سے آتی بے سری موسیقی تو آ پ نے سنی ہو گی لیکن یو رپ کے ماہر موسیقاروں نے کار کے مختلف حصّوں سے خو بصورت سُر بکھیرنے والے آلاتِ موسیقی تیار کر لیے ہیں۔اکتیس آ لا ت ِ موسیقی پر مشتمل اس آرکسٹر اکی تیاری میں کار کے بو نٹ،دروازے ،ہینڈل اور دیگر پرزہ جا ت استعما ل کیے گئے ہیں ۔دلچسپ با ت یہ ہے کہ یہ منفرد آرکسٹرا کسی نا کا رہ کا ر سے نہیں بلکہ فیکٹری سے نکلی ہو ئی نئی نویلی کار کو تو ڑ پھو ڑ کر بنا یا گیاہے ۔

مزید خبریں :