ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 300 روپے مہنگا ہوا ہے— فوٹو: فائل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 300 روپے مہنگا ہوا ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 300 روپے مہنگا ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 36 ہزار روپے کا ہوگیا ہے۔

10 گرام سونا 257 روپے اضافے سے 116598 روپے کا ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ  6  ڈالر کم ہوکر 1846 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :