ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے— فوٹو: فائل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی سونا 600 روپے مہنگا ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 35 ہزار  900 روپے کا ہوگیا ہے۔

10 گرام سونا 514 روپے اضافے سے 116512 روپے کا ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کا بھاؤ 5   ڈالر کم ہوکر 1813 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید خبریں :