ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 18 ہزار 398 روپے ہے— فوٹو: فایل
10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 18 ہزار 398 روپے ہے— فوٹو: فایل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 38 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونا 1286 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 18 ہزار 398 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں بھی سونا 34 ڈالر مہنگا ہو کر 1833 ڈالرز فی اونس ہے۔

مزید خبریں :