کراچی کے ضلع جنوبی میں ڈرون اڑانے پرپابندی عائد کردی گئی

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ڈرون اڑانے پر 60 روز کیلئے پابندی ہوگی— فوٹو: فائل
محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ڈرون اڑانے پر 60 روز کیلئے پابندی ہوگی— فوٹو: فائل

کراچی کے ضلع جنوبی میں ڈرون اڑانے پرپابندی عائد کردی گئی۔

اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا فیصلہ ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق دفعہ 144 کے تحت ڈرون اڑانے پر 60 روز کیلئے پابندی ہوگی۔

مزید خبریں :