لانگ مارچ: اسلام آباد میں مظاہرین نے بلیو ایریا میں درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں شریک مظاہرین نے درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے آگ بجھانے کیلئے فائربریگیڈ کو طلب کرلیا اور کچھ جگہوں پر لگی آگ بجھادی گئی۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے آگ بھجانےکیلئے آنے والی فائرٹینڈر کے شیشے توڑ دیے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ زون کی سکیورٹی کو مزید بڑھا دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :