ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری

10 گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگیا— فوٹو:فائل
10 گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگیا— فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 300 روپےاضافے کے بعد ایک لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالرز کم ہوکر 1840 ڈالرز فی اونس ہے۔

مزید خبریں :