پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں 4 مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔

کانگو وائرس کے مریض پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مختلف علاقوں سے لائے گئے تھے۔

 اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس کے مریضوں کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

انتظامیہ کے مطابق 2 مریضوں کا تعلق ضلع کرم، ایک کا تعلق پشاور اور ایک کا افغانستان سے ہے۔

مزید خبریں :