گلگت بلتستان: برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکال لیا گیا

ضلع دیامرگیٹی داس میں برفباری کے باعث پھنس جانے والے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے/ فائل فوٹو
ضلع دیامرگیٹی داس میں برفباری کے باعث پھنس جانے والے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے/ فائل فوٹو

گلگت بلتستان  میں برفباری میں پھنسے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا۔

ضلع دیامرگیٹی داس میں برفباری کے باعث پھنس جانے والے سیاحوں کو نکالنے کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیکڑوں سیاحوں کی گاڑیوں کو قافلے کی صورت میں روانہ کیا گیا جب کہ بابوسر سے گیٹی داس تک شاہراہ کے بیشتر حصے سے برف ہٹا دی گئی ہے۔

دوسری جانب  بابوسر روڈ پر برف ہٹانے کا کام جاری ہے جس کے بعد گاڑیوں کی آمد و رفت کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔


مزید خبریں :