آزاد کشمیر کا بجٹ پیش: تنخواہوں اور پنشن میں 15 فیصد اضافہ

آزاد کشمیر حکومت کا ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپےکا بجٹ پیش کردیا گیا—فوٹو: فائل
آزاد کشمیر حکومت کا ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپےکا بجٹ پیش کردیا گیا—فوٹو: فائل

آزاد کشمیر حکومت کا ایک کھرب 63 ارب 70 کروڑ روپےکا بجٹ پیش  کردیا گیا۔

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور  پنشن میں 15 فیصد اضافے کی تجویز  دی گئی ہے۔

ترقیاتی کاموں کیلئے 28 ارب 50 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز ہے۔ بجٹ اجلاس کے دوران متحدہ اپوزیشن نے اسمبلی کی سیڑھیوں پر دھرنا دیا۔

چوہدری لطیف اکبر نے کہا کہ پہلی بار ایسا ہوا کہ اجلاس حکومت بلائے اور حکومت ہی کورم توڑ دے۔

مزید خبریں :