روپےکی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور  آج بھی ڈالر ایک روپے 75 پیسے سستا ہوا ہے۔

 انٹربینک میں دوران ٹریڈنگ ڈالرکی قدر میں ایک روپے75 پیسےکمی آئی ہے۔

 ایک روپے75 پیسےکمی کے بعد ایک امریکی ڈالر 205 روپے 12 پیسےکاہوگیا ہے۔

گزشتہ روز بھی ڈالرکے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہوا تھا اور  ایک روپے 12 پیسےکی کمی کے بعد ڈالر 206 روپے87 پیسے پر بند ہوا تھا۔


مزید خبریں :