محکمہ قومی بچت نے سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف کرادیں

3 سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ کا شرح منافع 13.28 فیصد ہے جبکہ پانچ سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ پر شرح منافع 12.60 فیصد ہے— فوٹو: فائل
3 سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ کا شرح منافع 13.28 فیصد ہے جبکہ پانچ سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ پر شرح منافع 12.60 فیصد ہے— فوٹو: فائل

کراچی: محکمہ قومی بچت نے سرمایہ کاری کیلئے اسلامی ٹرم ڈپازٹس اسکیمز متعارف کرادیں۔

محکمہ قومی بچت کے مطابق 3 سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ کا شرح منافع 13.28 فیصد ہے جبکہ پانچ سالہ سروا اسلامک ٹرمز اکاؤنٹ پر شرح منافع 12.60 فیصد ہے۔

قومی بچت کے مطابق اسلامی سیونگ اکاؤنٹس پرشرح منافع 13.50 فیصد ہے۔

مزید خبریں :